رزلٹ آ گیا ہے جس میں اس نے 898 نمبر حاصل کئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سلیمان ریاض نے فزکس میں 179،
کیمسٹری میں 167، ریاضی میں 178، انگلش میں 135 ، اردو میں 147 ، اسلاامک سٹیڈیز میں 47 اور مطالعہ پاکستان میں
45 نمبر حاصل کر کے مجموعی طور پر 898 نمبر حاصل کئے ہیں جو کہ بہترین رزلٹ ہے۔ ذرائع کے مطابق سلمان ریاض
انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ بھی پاس کر چکا تھا لیکن داروغہ والا کی مسجد میں نماز کی ادئیگی
کے دوران چھت گرنے سے جاں بحق ہو گیا۔


0 comments:
Post a Comment